اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم اکتوبر تک اپ گریڈ معاہدے کرنا ہونگے، نہ کرنے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل ڈیِمڈ ڈیوٹی مزید کم ہوگی۔15 نومبر تک معاہدہ نہ ہوا تو ڈیِمڈ ڈیوٹی مکمل ختم ، درآمدی خام تیل پر20دن کا ،مقامی پر15دن کا ذخیرہ رکھنا ہوگا۔