• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ٹیکسی اسٹیڈسے لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ٹیکسی اسٹیڈ کے قریب ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھی دی گئی ۔ پولیس نے بتایا کہ لاش منشیات کے عادی شخص کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید