• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد (ایوب ناصر خصوصی نامہ نگار) کال سینٹرز کےذریعے 172ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف، 2سال بعد اسکینڈل دوبارہ زندہ، اہم سرکاری افسران کے بھی ملوث ہونے کا بھی امکان ،اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے 9 رکنی نئی جے آئی ٹی بنا دی، 2025ء میں کال سینٹرز کے ذریعے جعل سازی کرنے والے کے نیٹ ورک کا پتہ چلا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق جعل سازی سے حاصل 172 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، مختف بینکوں اور مائیکرو فنانس اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم باہر بھجوائی گئی۔

اہم خبریں سے مزید