• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک، تجارتی توازن پاکستان کے حق میں

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) امریکہ پاکستان کےلیےسب سے بڑا برآمدی ملک اورتجارتی توازن پاکستان کےحق میں ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ جولائی اور اگست دوہزار چھبیس کے دوران پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی سرپلس اڑتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ امریکہ کے لیے برآمدات زیادہ اور اس کے مقابلے میں درآمدات کم  ہونے کے باعث گزشتہ دو ماہ میں پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی سرپلس 48کروڑ ڈالرز ہوگیا جو امریکہ کا تجارتی خسارہ بنتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید