• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل سے پاورس کے وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پاورس( POWERUS )کے ایک وفد جو کہ دفاعی اور اہم بنیادی ڈھانچے کے حل میں مہارت رکھتا ہے، مسٹر رابرٹ بریٹ ویلیکووچ کی قیادت میں جی ایچ کیو، راولپنڈی میں ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید