• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساڑھے 8 ارب کی کرپشن کے ملزم ضمیر عباسی کی صرف ایک کروڑ میں ضمانت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس میراں محمد شاہ نے ساڑھے آٹھ ارب روپے کی مبینہ کرپشن میں ملوث سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن ملزم ضمیر عباسی کی ایک کروڑ روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے ملزم کو زرضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے جبکہ حکام اعلیٰ کو ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید