اسلام آباد (عاطف شیرازی) پٹرول 391 روپے22پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 421 روپے 22پیسے فی لٹر ہوگیا ۔پٹرول کی قیمت میں6 روپے 88 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیاگیا، پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ۔نئی قیمتوں کا اطلاق 17ستمبرکے لیے ہوگا۔