اسلام آباد ( عاطف شیرازی )صرف دس دنوں میں پیٹرول 45روپے 35پیسے اور ڈیزل 43 روپے 40پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ،دستاویزات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 ستمبر سے اب تک مسلسل 8 ویں بار اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹرقیمت7ستمبر تک 345 روپے87پیسے فی لیٹر تھی۔