• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا بھارت میں ہاکی مقابلوں میں شرکت سے انکار

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے ماہ بھارت میں ہونے والی ایشین مینزچیمپینزٹرافی میں کھیلنے سے انکار کردیا، پاکستان نے اپنے میچزنیوٹرل وینیو پر رکھنے کا مطالبہ کردیا، جائیں،پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو باضابطہ درخواست دے دی، یہ فیصلہ پاک بھارت موجودہ حساس صورتحال اور سیکیورٹی کے پیش نظر کیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید