راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن و سلامتی کیلئے اہم پیش رفت ہے۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ معاہدے کے خطے کی سلامتی، دفاعی تعاون پر اثرات مستقبل میں مزید واضح ہونگے۔