• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اگست کے دوران 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اگست 2026کے دوران 9کروڑ 80لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو کہ جولائی 2026کی نسبت 34کروڑ 70لاکھ ڈالر کم ہے ،جولائی میں ملک کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھا ۔
اہم خبریں سے مزید