• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR نے جوائنٹ ڈائریکٹر (MIS) بی ایس 19 کی حتمی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) — چیئرمین ایف بی آر رشید محمود لنگڑیال کی منظوری سے ان لینڈ ریونیو سروس کے جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم آئی ایس) (بی ایس-19) کی حتمی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں 6افسران کو سینیارٹی کے مطابق شامل کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید