• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر کرائم ایجنسی تبادلے؛ 49 اہلکاروں کو ملک بھر میں ذمہ داریاں سپرد

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پولیس سے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے49اہلکاروں کو ملک بھر میں ذمہ داریاں سپرد ، گریڈ16کے 6 انسپکٹروں میں تین کو راولپنڈی ،دو کو پشاور ، جبکہ ایک کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل اسلام آباد کی ذمہ داری سونپی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید