• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمنی فورسز کی پسپائی، امریکی و سعودی ہتھیار حوثیوں کے ہاتھ لگ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی حمایت یافتہ یمنی فورسز کی پسپائی سے امریکی و سعودی ہتھیار حوثیوں کے ہاتھ لگ گئے۔ امریکی اور سعودی ساختہ اسلحہ حوثیوں کی فوجی صلاحیت بڑھانے کا ذریعہ بن گیا، قیمتی معلومات ملنے کا امکان، واشنگٹن و یورپی ممالک کا فوجی مدد سے گریز، ایران اور حوثیوں کا علاقائی اثر بڑھنے سے سعودیہ کو نئے چیلنج کا سامنا ہے۔

اہم خبریں سے مزید