• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش مزید ایک ماہ بڑھ گئی، نوٹم جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش مزید ایک ماہ  بڑھ گئی،نوٹم جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کردیا۔
اہم خبریں سے مزید