اسلام آباد ( طاہر خلیل) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہےکہ حملوں سے سعودی عرب کا دفاع کرنے کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا‘پاکستان پوری طرح سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کی مزیدتفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کاکہناتھاکہ ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے وہاں موجود ہیں۔