• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہوسکتا ہے، حافظ نعیم

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہوسکتا ہے ، 20ستمبر کو ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پرامن مارچ کا آغاز ہوگا،جماعت اسلامی راستے بند نہیں کرے گی، حکومت ہماری تجاویز مان لے تو قومی خرانہ کو تین سے چار ہزار ارب کا فائدہ ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اہم خبریں سے مزید