ریاض (نیوز ڈیسک) اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کالبنان کے اخبار الاخبارکے حوالے سے کہنا ہے سعودیہ نے حوثیوں کو جنگ بندی اور براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کی ہے،عمان کے ذریعے حوثیوں کو دو ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز،سعودیہ نے امریکہ، مصر، پاکستان و عمان سے رابطے کیے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے عمان کے ذریعے یمن کے حوثیوں کو دو ہفتے کی جنگ بندی اور اس دوران براہِ راست مذاکرات کی نئی پیشکش کی ہے۔