• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثیوں سے مقابلے کیلئے ٹرمپ نے اریٹیریا کی فوج پر پابندیاں ختم کردیں

کراچی (نیوز ڈیسک) اریٹیریا کی فوج پرامریکی پابندیاں ختم، سعودی ساحل کے سامنے اہم پیشرفت، بائیڈن انتظامیہ نے پابندیاں لگائی تھیں، سعودی عرب کے قریب بحیرہ احمر کی تزویراتی اہمیت مزید بڑھ گئی۔
اہم خبریں سے مزید