• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیول اسکیم، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں رکشیں اور چنگ چی شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر فیول ریلیف سکیم میں 20سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فی الفور شامل کردیا گیا ہے، وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکلیں، رکشے، چنگ چی وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید