اسلام آباد (عاطف شیرازی) پٹرول ایک روپے 65پیسے اور ڈیزل 88پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا، پٹرولیم ڈویژن نےقیمتوں میں کمی کااعلامیہ جاری کردیا جس کا اطلاق19سے 21ستمبر تک ہے اس دوران ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 424روپے4 پیسے اور پٹرول کی قیمت389روپے 14پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے ۔