• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OMG کے 37 پروبیشنرز کو وزارتوں میں سیکشن افسر تعینات کردیا گیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیکریٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں 48ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کی تکمیل کرنیوالے آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 17کے37پروبیشنرز کو وفاقی حکومت کے مختلف ڈویژنز میں سیکشن افسر تعینات کردیا ۔

اہم خبریں سے مزید