• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعات میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم، وزیراعلیٰ سندھ 10 کروڑ روپے دینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ بھر کی جامعات میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم کیلئے10کروڑ روپے دینے کا اعلان ،یہ بات انھوں نے تھانہ بولا خان کے نابینا طالب علم ہنس راج سے ملاقات میں کیا، ہنس راج نے 2025 میں کراچی انٹر بورڈ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور اب وہ این ای ڈی یونیورسٹی میں کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید