• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، یلو لائن کیس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار پر عدالت برہم

کراچی (این این آئی) سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن ضمیر عباسی کیخلاف ساڑھے 8ارب روپے کی مبینہ ایڈوانس ادائیگیوں کے کیس میں چالان پیش نہ کیے جانے پر سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیب کو اینٹی کرپشن کیخلاف بھی تحقیقات کا حکم دینے کا عندیہ دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید