• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینتھروپک نے AI ادویات کی تیاری کیلئے خفیہ حیاتیاتی لیب بنا لی

کراچی ( نیوز ڈیسک) اینتھروپک نے AI ادویات کی تیاری کیلئے خفیہ حیاتیاتی لیب بنا لی۔ کمپنی کلاؤڈ اے آئی کو روبوٹس کے ذریعے سائنسی تجربات کرانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ نایاب بیماریوں کے علاج ونئی ادویات پر توجہ ،فی الحال کلینیکل ٹرائلز سے دور رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید