• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیٹ فیول 26 روپے 95 پیسے، مٹی کا تیل 22 روپے 97 پیسے، لائٹ ڈیزل 25 روپے 23 پیسے لیٹر مہنگا

اسلام آباد(عاطف شیرازی) جیٹ فیول 26 روپے 95 پیسے،مٹی کا تیل22روپے 97 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل25 روپے23پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، اضافے کا اطلاق19ستمبر سے کیا گیا ہے ۔جیٹ فیول کی نئی قیمت 376روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت347 روپے32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت304روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید