• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں جدید اور مضبوط نظام تشکیل دے رہا ہے، بلال بن ثاقب

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )وزیر مملکت و چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں ایک جدید اور مضبوط نظام تشکیل دے رہا ہے، انہوں نے گزشتہ روز امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں کے جدید ریگولیٹری نظام پر گفتگو ہوئی،ملاقات میں جدت، مالیاتی شفافیت اور ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلال بن ثاقب نے نٹالی بیکر کو پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں تیز رفتار پیشرفت پر بریفنگ دی۔
اہم خبریں سے مزید