• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) غیر قانونی طور پر سٹڈی ویزہ پر بیرون ملک جانے والا مسافر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کر کے تفتیش جاری ہے نجی ایئر لائن کی پرواز FZ326 ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے دبئی کیلئے دوران چیکنگ و جانچ پڑتال ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے خانیوال کے رہائشی دانش علی کو گرفتار کیا جو سٹڈی ویزہ پر بیرون ملک روانہ ہورہا تھا گرفتار مسافر کو ڈنکی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔
ملتان سے مزید