• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم ڈیلرز کا وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(خالد مصطفیٰ ) پیٹرولیم ڈیلرز نے وزیراعظم کی فیول ریلیف اسکیم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایندھن کی فراہمی میں تعطل روکنے کیلئے مکمل تعاون کیا جائے گا، جبکہ حکومت نے ممکنہ سڑکوں کی بندش اور امن و امان کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی انتظامات تیز کردیئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید