• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینر جیکو ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبہ تین مراحل میں مکمل کرے گی

اسلام آباد(خالد مصطفیٰ) سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ (CPL) اپنے ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبے پر 3 مراحل میں عمل درآمد کرے گی، جس کے پہلے مرحلے میں یورو-V معیار کے مطابق ایندھن کی پیداوار، دوسرے مرحلے میں فرنس آئل کی پیداوار میں کمی اور تیسرے مرحلے میں ریفائنری کی پیداواری صلاحیت میں توسیع شامل ہے۔سینرجیکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امیر عباسی نے کہا ہے کہ کمپنی نے اپنے اپ گریڈیشن پروگرام کو ریفائنری پالیسی کے مجموعی فریم ورک کے مطابق ترتیب دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید