• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی طاقت میں کمی، خطرناک ردعمل کا خدشہ بڑھنے لگا۔ سیاسی اثر مین کمی کیساتھ غصے کا اظہار معمول بن گیا، گرتی مقبولیت، ریپبلکن امیدوار بھی فاصلہ اختیار کرنے لگے۔ماہرین کا کہنا ہے امریکی صدر کے پاس وسیع انتظامی اختیارات موجود، مدت کے آخری برسوں میں استعمال کرسکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید