• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر انرجی نے فورس میجر میں 6 نومبر تک توسیع کر دی

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)قطر انرجی نے فورس میجر میں 6 نومبر تک توسیع کر دی، سردیوں سے قبل پاکستان کے لیے گیس بحران کا خطرہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک حیران کن پیش رفت میں، حکام نے بتایا کہ قطر انرجی نے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر عائد ناگزیر صورتحال (فورس میجر) کی مدت 6 نومبر تک بڑھا دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید