• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹر مقرب علی ’’ انٹیگریٹی آئیکونپاکستان 2024ء‘‘ کے فاتح قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے شعبہ موسمیاتی تبدیلی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مقرب علی کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے نمایاں تحقیقی و عملی خدمات کے اعتراف میں ’’انٹیگریٹی آئیکون پاکستان 2024‘‘ کا فاتح قرار دے دیا گیا،یہ اعزاز اکاؤنٹیبلٹی لیب پاکستان کی جانب سے دیا گیا، ڈاکٹر مقرب علی کو جاری کردہ فاتح سرٹیفکیٹ پر اکاؤنٹیبلٹی لیب کے شریک سی ای او بلیئر گلنکورس کی طرف سے دیا گیا ہے ، جبکہ سرٹیفکیٹ میں ڈاکٹر مقرب علی کی دیانت داری اور کردار کو قابلِ تقلید قرار دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید