اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) کامران علی افضل کو سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل کا اضافی چارج تفویض ، پی سی بی کے کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل کی خدمات اسلام آباد انتظامیہ کے سپرد ،قرۃالعین فاطمہ تعینات ،نوٹیفیکشن جاری ۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل کو 3 ماہ کیلئے سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ۔