اسلام آباد ( طاہر خلیل ) حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا پہلا دور کئی دلچسپ مرحلوں سے گزرا ، مذاکرات کے پہلے روز حکومت اور اپوزیشن میں خوشگوار ماحول، سپیکر کی جانب سے اپوزیشن کے مہمانوں کی تواضع کی گئی، مذاکرات کے پہلے روز حکومت اور اپوزیشن میں خوشگوار ماحول، اپوزیشن کے مہمانوں کی سپیکر کی جانب سے تواضع کی گئی سپیکر کی طرف سے مذاکراتی ٹیموں کے لئے ورکنگ لنچ کا اہتمام کیا گیا ،مذاکراتی ماحول میں مہمانوں کو چائے، سینڈوچ اور آئس کریم پیش کی گئی ۔