• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، سکیورٹی کے خصوصی وسخت انتظامات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کااجلاس آج ہفتہ، 3 اکتوبر 2026ء کو دوپہر 2 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں منعقد ہوگا،مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے خصوصی اور سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 
اہم خبریں سے مزید