• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات، اسپیکر، وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کے موبائل فونز کی ایک ساتھ گھنٹیاں بجیں

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) حکومت اپوزیشن مذاکرات کا ایک یاد گار لمحہ اس وقت ظاہر ہوا جب اسپیکر سردار ایاز صادق ،وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے موبائل فونز ایک ساتھ گھنٹیاں بجیں اور تینوں اپنی جاری گفتگو ادھورا چھوڑ کر موبائل فون پر متوجہ ہوئے تینوں لیڈروں نے موبائل فون پر آئے میسجز پڑھے جو یکساں نوعیت کے نہیں تھے ،بلکہ سب کیلئے الگ الگ پیغامات تھے ، اس وقت سپیکر چیمبر میں کوئی چوتھا فرد موجود نہیں تھا ۔

اہم خبریں سے مزید