• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے سعودی عرب اور قطر کے توانائی مراکز کیلئے مزید پیٹریاٹ بھیج دئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب اور قطر کے توانائی مراکز کیلئے مزید پیٹریاٹ بھیج دئیے۔ خطے میں بڑھتے خطرات پر فضائی دفاع مضبوط بنایا جا رہا ہے، توانائی تنصیبات کو ممکنہ میزائل حملوں سے بچایا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید