• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ہارٹ ڈے پر این آئی سی وی ڈی کی عمارت سرخ روشنیوں سے منور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)این آئی سی و ی ڈی نے ورلڈ ہارٹ ڈے2026کو بین الاقوامی تھیم “ڈونٹ مس اے بیٹ”کے تحت منایا۔ اس موقع پر این آئی سی وی ڈی کی عمارت کو سرخ روشنیوں سے منور اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید