• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ ، ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان بازیاب، آج کراچی آمد متوقع

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جن کی آج کراچی آمد کی،متوقع ہے، جا ں بحق ہونے والوں کے جسد خاکی بھی پاکستان لائے جا رہے ہیں ، عملے کے 3 ارکان کپتان کے ہمراہ بدستور جہاز پر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید