• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن 7 خوارج ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں7خوارج ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردوں کے ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔سیکورٹی فورسز عزم استحکام ویژن کے تحت دہشتگردی کے مکمل خاتمے اکیلئے پرعزم ہیں،۔شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کوہلاک کرنے والےوطن کے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں۔
اہم خبریں سے مزید