• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، سہیل آفریدی

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، ہم انتظامات نہ کرسکیں آپ نے خود تیاری کرنی ہے۔
اہم خبریں سے مزید