• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز کا ہائی وولٹیج فائنل آج، گولڈ کے لئے پاک بھارت آمنے سامنے

ناگویا( نصر اقبال،نمائندہ خصوصی)ایشین گیمز مینز کرکٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہفتے کو پہلی بار آمنے سامنے ہوںگے۔ فائنل سے قبل ہلکی بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں کوئی ریزرو ڈے نہیں رکھا گیا اور میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ طلائی تمغہ دیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید