کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ متحدہ میں کارکن اور قیادت کے درمیان کوئی تفریق نہیں، ہر کارکن تحریک کا حصہ ہے، تنظیمی اور عوامی رابطے کی جدوجہد جاری ہے، انشاء اللہ ایم کیو ایم دوبارہ مضبوط ہوگی۔