• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے ریگولیٹری سینڈ باکس کے دوسرے گروپ کا اعلان کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریگولیٹری سینڈ باکس کے دوسرے گروپ کا اعلان کردیا ہے ۔ دوسرے گروپ کیلئے بینک ایسی درخواستوں پرغور کرے گا جو موضوعات کے دائرہ کار میں شامل ہوں جن میں مالی خدمات میں اے آئی کا استعمال، ادائیگیوں میں جدت،ٹیکنالوجی کی حامل ترسیلات زر کی آمد جیسے عوامل کو ترجیح دی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید