• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سے ویڈیو گفتگو، زخمی فلائی دبئی پائلٹ نے طیارہ بچانے کی روداد سنا دی

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی سے ویڈیو گفتگو میں زخمی فلائی دبئی پائلٹ نے طیارہ بچانے کی روداد سنا دی۔ سمت مچھر نے بتایا کہ میں فرش پر گر چکا تھا، زخمی ہونے کے باوجود کاک پٹ دروازے تک پہنچا، اسے کھولا اور مسافروں کو اندر آنے دیا۔
اہم خبریں سے مزید