• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی اولین ترجیح ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے، مزید نئی ای وی بسز اور ڈبل ڈیکر بسز جلد کراچی پہنچ جائیں گی،پیپلز پارٹی کی حکومت نے 13 ہزار سے زائد اسکیمیں شروع کیں، 9 ہزار سے زیادہ مکمل ہو چکی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید