کراچی (نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قیدپاکستان تحریک انصاف رہنماؤں شاہ محمود قریشی دیگر نے اپنے پیغام میں کہا ہے پاکستان گزشتہ چارسال سے آئینی بحران کا شکار ہے، موجودہ آئینی بحران کو تسلیم اورحل کرنے کی ضرورت ہے،کوئی حکومت، سیاسی جماعت یاریاستی ادارہ آئین سے بالاتر نہیں۔