• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجگور‘ گوارگو میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، تین زخمی

پنجگور(نامہ نگار)پنجگور میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دو بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے فتح علی بازار میں بچے کھیل رہے تھے کہ اس دوران انہیں ایک مشتبہ بارودی مواد ملا بچوں کی جانب سے اسے چھیڑنے کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا، دو بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید