• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا واپس آذربائیجان جانے سے انکار

لاہور ( این این آئی) لاہور میں غیر ملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے آذربائیجان واپس جانے سے انکار کردیا، بورڈنگ کے بعد متاثرہ لڑکی جہاز میں سوار بھی ہوئی، کچھ دیر بعد واپسی سے انکار کردیا۔متاثرہ لڑکی آذربائیجان واپسی کے لیے رات گئے ائرپورٹ پہنچی، ائیرپورٹ پر چیک ان، امیگریشن کا عمل مکمل کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید